میٹرک اور انٹر کے امتحانات رمضان اور عید الفطر کے بعد ہوں گے ۔

اس کا باضابطہ اعلان صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کیا ۔

ان کے اعلان کی بنیاد پر توقع ہے کہ میٹرک کے امتحانات 24 مارچ 2026 کو شروع ہوں گے ۔